ایکٹو سیشن: —
السلام علیکم! حساب اے آئی (HisaabAI) میں خوش آمدید۔

اپنے تمام روزمرہ اخراجات بول کر یا لکھ کر باآسانی درج کریں:

  • اردو: "گھر کے راشن پر 2500 اور بجلی کے بل پر 8000 خرچ ہوئے"
  • پنجابی: "1500 دا پٹرول ڈلوایا تے 450 دا سامان لیا"
  • English: "Spent 3,400 on weekly groceries and 1,200 on fuel"
  • حساب پوچھیں: "میرا اس مہینے کا کل خرچ کتنا ہے؟"، "راشن پر کتنا خرچ ہوا؟"

ٹپ: کسی بھی دکان، مارکیٹ، خریداری یا بل کی رقم بولیں یا لکھیں (مثلاً راشن، پیٹرول، کھانا، بجلی کا بل یا ادویات)۔